the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
فلپائن،15اگسٹ(یجنسی) فلپائن میں 544 افراد سے بھری ایک کشتی میں آج ہفتے کے روز آگ بھڑک اٹھی۔ اس واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں، تاہم باقی لوگ اپنی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔ بتایا گیا ہے کہ وسطی فلپائن میں ایک بندرگاہ میں کھڑی اس کشتی میں آگ لگی،



تو مسافروں اور عملے کے ارکان نے سمندر میں چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ حکام کے مطابق اس واقعے کے بعد فائربریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی کاوشوں سے آگ پر قابو پایا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب یہ کشتی اورموک کے ساحل پر لنگر انداز ہوئی۔ فی الحال یہ معلوم نہیں کہ اس مسافر کشتی میں کس وجہ سے آگ لگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.